



This is an Oad Students Federation took the spirit of Philanthropy has emerged that the charity party Zafar Iqbal saqi Oad Rajput College in 2011 ran for president. were fired in the district and by the grace of Allah throughout Pakistan Oad Students Federation social services are a resounding blows Allah has given us a great opportunity to make a great nation of his people in the Federation rich or poor, all in a matter of philanthropy passion bearers and members aimed to follow the orders of Allah and His Messenger, and to the welfare of the poor students Oad Rajput to care for patients donating blood and life education to raise awareness and give a message of peace to his homeland of Pakistan and his people with the love of Oad Rajput to raise awareness
یہ ایک ایسی اوڈ سٹوڈنٹس فیڈریشن ہے جس نے خدمت خلق کا جذبہ لے کر جنم لیا ہے یہ فلاحی تنظیم ہے اس پارٹی کو 2011 میں ظفر اقبال اوڈ راجپوت نے کالج صدر بن کے چلایا تھا۔ اور تنظیم کا نام او ایس ایف رکھا ظفراقبال کا خواب تھا کہ اپنی قوم کے سٹوڈنٹس کو ایک پلیٹ فارم پراکٹھا کر کے اپنی قوم اوڈ راجپوت کا نام روشن کرنا ہے اور حکومت سے اپنا حق لینا ہے انہوں نے اس کے بعد تعصیل میں چلائی گئی پھر ضلع میں اوراب اللہ پاک کا شکر ہے کہ پورے پاکستان میں اوڈ سٹوڈنٹس فیڈریشن چل رہی ہے۔اور فلاحی کام بھی ہو رہے ہیں اللہ پاک نے ہمیں بہت بڑا موقع عطا کیا ہےاپنی قوم کوعظیم قوم بنانے کا اس فیڈریشن میں کسی امیریا غریب میں کوئی فرق نہیں تمام عہدیداران اور ممبران خدمت خلق کا جذبہ رکھتے ہیں جس کا مقصد اللہ پاک اوراس کے رسول کے احکامات کی پیروی کرنا اور قوم اوڈ راجپوت کی فلاح وبہبود کرنا غریب اورنادارسٹوڈنٹس کی دیکھ بھال کرنا مریضوں کیلیے خون کاعطیہ دینا اورتعلیم کا شعور پیدا کرنا اور امن کی ذندگی کا پیغام دینا اپنے وطن پاکستان اوراپنی قوم اوڈراجپوت کے ساتھ محبت کا جذبہ رکھنے کا شعوراجاگر کرنا


